چوری اور چُغلی

چوری اور چُغلی

(بوستانِ سعدی سے اقتباس) ایک دِن ایک شخص نے ایک بات کہی کہ “غیبت سے تو چوری ہی اچھی ہے “ اُس وقت تو میں (سعدی) نے اُس کی بات کو مذاق سمجھا اور مجھے اُس کی بات عجیب بھی لگی لیکن جب اُس نے دلیل دی تو میں (سعدی) مانے بغیر رہ نہ سکا …

چوری اور چُغلی Read More »