بھارتی ٹیم کا فوجی ٹوپیاں پہننے کا معاملہ۔۔۔۔ ’ آئی سی سی ‘ نے اچانک پاکستان کو بڑا سرپرائز دے ڈالا

انٹرنیشل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم نے میچ کے دوران فوجی ٹوپیاں پہننے کی اجازت طلب کی تھی،فوجی ٹوپیاں پہننے کا مقصد پلوامہ میں شہید ہونے والے بھارتی فوجیوں کے اہلِ خانہ کے لیے فنڈ جمع کرنا تھا لیکن اس پر کافی تنقید کی گئی تھی تفصیلات کے مطابق انٹر نیشل کرکٹ…

ادھار

میری بیوی کی زچگی ہونیوالی ہے میں اسے فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال میں داخل کرنے آیا ہوں ۔۔ میرا ہاتھ بہت تنگ ہے بلکہ تہی دست ہوں ۔ آپ میری مدد کریں میں چند روز میں آپکو لازمی واپس لوٹا دونگا۔۔ مجھے اس سے کافی اچنبھا سا ہوا وہ میرا پراپرٹی ڈیلر تھا ۔اسکے ذریعے میں…

سعادت حسن منٹو

جب بشن سنگھ کی باری آئی اور واہگہ کے اس پار متعلّقہ افسر اس کا نام رجسٹر میں درج کرنے لگا تو اس نے پوچھا۔ ” ٹوبہ ٹیک سنگھ کہاں ہے ؟ پاکستان میں یا ہندوستان میں ؟متعلّقہ افسر ہنسا۔ ” پاکستان میں “۔یہ سن کر بشن سنگھ اچھل کر ایک طرف ہٹا اور دوڑ…