کیا یہ واقعی ہی صبا قمر ہیں۔۔۔؟ ؟ پاکستانی اداکارہ کی پیرس سے ایسی تصاویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے آنکھیں بند کرنا بھول گئے

صبا قمر زمان ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جن کا تعلق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے ہے، صبا قمر کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں، صبا قمر نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈرامے میں عورت ہوں

سے کیا۔ اس کے علاوہ اس نے ‘داستان’، ‘پانی جیسا پیار’، ‘مات’ جیسے معروف ڈراموں میں کام کیا۔ صبا قمر پروگرام ہم سب امید سے ہیں کی میزبان بھی ہیں۔ صباء قمر نے نے صر پاکستانی فلم انڈسٹری بلکہ بالی وڈ میں بھی کام کر کے بھارتی اداکاروں اور اداکاراؤں کو اپنی صلاحیتوں کا گرویدہ بنایا ہے اور انہیں بہت سے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا جاچکا ہے۔ تاہم اس تحریر کا مقصد صباء قمر کی وہ حالیہ تصاویر ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، صباء قمر ان دنوں یورپ کے ٹور پر ہیں اور پیرس میں موجود ہیں، جہاں سے آگے یورپ کے دوسرے ممالک کا بھی دورہ کریں گی ، صباء قمر زمان کی پیرس سے آنے والی تصاویر کو مداح خوب سراہ رہے ہیں اور مختلف قسم کے ملے جلے تاثراات کا اظہار کر ہے ہیں، صبا قمر زمان کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر مصروفیات کو بھلا کر اپنی چھٹیوں کو خوب انجوائے کر رہی ہیں اور کسی بھی خوف خطرے کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے یورپ ٹور کو مکمل کر رہی ہیں، ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہیں نہ پہناوے کا ڈر ہے اور نہ ہی میک اپ بلکہ نہایت سادگی میں موجود ہیں

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)