عمران خان نااہل ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان اہل ہیں تو ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں اور عمران خان کو ووٹ دیں۔

WHatsapp Group Link

عمران خان کی کرپشن ثابت ہونے پر انھیں نااہل قرار دیا گیا: وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن میں دائر توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن ثابت ہونے پر انھیں نااہل قرار دیا گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تحائف کی قیمت کا خود تعین کر کے انھیں بیچ دیا اور اس رقم کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان نے 2019، 2020 اور 2021 کے گوشواروں میں تحائف سے حاصل ہونے والی رقم کو اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا تھا۔

If you think this is Wrong Join Our WhatsApp Group

Follow Us on Facebook

JOIN OUR Whatsapp for more Details